ابنا: عراق ميں2 کار بم دھماکوں کے نتيجے ميں8افراد ہلاک اور 25 زخمي ہوگئےہیں .اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبے ديالہ کے ايک پوليس افسر نے بتايا ہے کہ ديالہ ميں واقع ابوکرمہ نامي ايک قصبے کے بازار ميں کھڑي ايک کار ميں زوردار بم دھماکہ ہوا جس کے نتيجے ميں 5 افراد ہلاک اور پندرہ زخمي ہوگئے. جن ميں سے سات کي حالت نازک بتائي جاتي ہے. جبکہ الحريہ کے علاقے ميں ايک اور کار بم دھماکے ميں دو افراد ہلاک اور نو زخمي ہوگئے ہیں ........ /169
27 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 311728
عراق ميں2 کار بم دھماکوں کے نتيجے ميں8افراد ہلاک اور 25 زخمي ہوگئےہیں .